نواز شریف عید کہاں منائیں گے ؟

0
38

ہاٹ لائن نیوز : خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قائدن لیگ نوازشریف کا عمرہ اورلندن جانے کا کوئی پلان نہیں ہے، نواز شریف عید الفطر پاکستان میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گے ۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین نواز اور حسن نواز بھی اس بار عید پاکستان میں کریں گے، نوازشریف کےلندن دورہ کی خبروں میں کوئی سچ نہیں ہے۔

Leave a reply