عمران خان کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

0
56

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیرمین پی ٹی آئی کا توہین الیکشن کمیشن کا جیل ٹرائل روکنے کے لیے درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 29 جنوری کو سماعت کریگا ۔

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو مزیددستاویزات پیش کرنیکی ہدایت کررکھی ہے ۔

عدالت نےلاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار سےمتعلق بھی دلائل طلب کررکھے ہیں ۔

سابق چیرمین پی ٹی آئی نےجیل ٹرائل روکنےکی استدعاکررکھی ہے ۔

سابق چیرمین پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن آف پاکستان کی کاروائی روکنے کی استدعا بھی کررکھی ہے۔

Leave a reply