بڑی خوشخبری ؛ گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

0
41

ہاٹ لائن نیوز : ماری پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے جس سے یومیہ 6.57 ملین معیاری مکعب فٹ گیس فراہم ہوگی۔

ایک بیان میں، کمپنی نے کہا کہ غازیج فارمیشن ٹو میں 1,014 میٹر کی کھدائی کے بعد ایک نیا گیس ذخیرہ دریافت ہوا ہے، جس سے یومیہ 6.57 ملین معیاری مکعب فٹ گیس ملے گی، جس کا گیس پریشر 306 پاؤنڈ فی مربع انچ ہوگا۔

Leave a reply