عدالت نے طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے سے روک دیا

0
16

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس پیر تک تقسیم کرنے سے روک دیا

عدالت نے الیکڑانک بائیکس کی قرعہ اندوزی عدالتی حکم کے ساتھ مشروط کردی
عدالت نے طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے کی تفصیلات پنجاب حکومت سے طلب کرلی

کن کن شہروں میں کتنی الیکٹرانک بائیکس تقسیم کی جارہی ہیں تفصیلی رپورٹ دی جائے عدالت
طالب علموں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی طرف راغب کیا جائے جسٹس شاہد کریم

طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینگے تو وہ ون ویلنگ کرینگے جسٹس شاہد کریم
طالب علم لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر جائیں گے جسٹس شاہد کریم

حکومت الیکٹرانک بائیکس کی بجائے کالجز کو الیکٹرونک بسیں فراہم کرے عدالت
ٹولیٹن مارکیٹ پہلے سے دو ہزار کلو مرغی کم آنا شروع ہوچکی ہے ممبر جوڈیشل کمیشن

عدالتی احکامات کے بعد دو ہزار کلو مرغی آنا بند ہوچکی ہے ممبر جوڈیشل کمیشن

Leave a reply