سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں سزائیں ہونے کا امکان قریب ترین۔

0
17

انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل

انسداد دھشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت

عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی

ملک برھان معظم ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلاء ہڑتال کے باعث پیش نہیں ہوئے

پراسیکیوشن کے گواہان شہادت قلمبند کرانے کیلیے پیش ہوئے
عدالت نے گواہان کو کل کیلئے دوبارہ طلب کر لیا
عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے درج مقدمہ کا ٹرائل جاری ہے
اب تک پراسیکیوشن کے 84 گواہان شہادت قلمبند کرا چکے ہیں

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے پولیس پر پتھر اور پیٹرول بم پھینکے گواہان
کارکنان نے پولیس کو گھیر کر تشدد کا نشانہ بنایا گواہان
پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے پولیس پر گولیاں چلائیں گواہان

پاکستان عوامی تحریک کی فائرنگ سے 7 شہری قتل ہوئے گواہان
کارکنان کی فائرنگ سے 31 پولیس اہلکار زخمی ہوئے گواہان

پاکستان عوامی تحریک کے تین سے چار ہزار کارکنان نے پولیس پر حملہ کیا گواہان
عوامی تحریک نے پولیس افسران اور دیگر کیخلاف استغاثہ بھی داہر کر رکھا ہے

پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے چوہدری نعیم الدین ایڈووکیٹ پیش ہونگے
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں مجموعی طور پر 124 ملزم نامزد ہیں
سابق ایس پی عمر ورک سمیت 4 ملزموں نے بریت کی درخواستوں دائر کر رکھی ہیں

سابق ایس پی عمر ورک، سابق ڈی ایس پی خالد ابوبکر، سابق ڈی ایس پی میاں شفقت، سابق انسپکٹر بشیر نیازی نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار سمیت 5 ملزم پہلے ہی بری ہو چکے ہیں

Leave a reply