ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پھرچلینج

0
104

ہاٹ لائن نیوز : ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔

درخواست میں ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔

درخواست میں یو ایچ ایس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔

درخواست مدثر علی ہاشمی کی وساطت سے میاں سہیل شیعب ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرٹ لسٹ میں 2021 کے سٹوڈنٹس کو رولز کے برعکس نمبر دئیے گے ، اس اقدام سے 2022 اور 2023 کے سٹوڈنٹس متاثر ہوئے ہیں ۔

Leave a reply