عالیہ حمزہ پھر گرفتار

0
74

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں عدالت نے تھانہ شاد مان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عالیہ حمزہ سے تفتیش کی اجازت دے دی ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج نویداقبال نےپولیس کی درخواست پرسماعت کی ۔

پولیس نے موقف اختیار کیا یے کہ ملزمہ کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں ، ملزمہ سے شادمان تھانے کو جلانے کے مقدمے میں شامل تفتیش کرنی ہے ، عدالت جیل میں عالیہ حمزہ سے تفتیش کی اجازت دے ۔

Leave a reply