طالبات کی غیرنصابی سرگرمیوں پرپابندی عائد

0
33

ہاٹ لائن نیوز : گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمر گرہ نے تعلیمی ادارے کے اندر اور باہر طالبات کی ہر قسم کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اس حوالے سے کالج نے ایک بیان جاری کیاہےجس میں کہا گیا ہےکہ طلباء سیاسی سرگرمیوں اورسالگرہ کی تقریبات میں حصہ نہیں لینگے۔

اعلامیے میں والدین سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ وہ کالج انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔ کالج کے بیان کے مطابق طالبات کو کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔

Leave a reply