گھریلو اشیاء میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کے بارے میں ہولناک انکشاف

0
32

ہاٹ لائن نیوز : ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فرنیچر، بجلی کے آلات سمیت گھروں میں گرمی کے اضافے سے بچنے کے لیے استعمال ہونے والے پلاسٹک میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں جو انسانی جلد میں آسانی سے جذب ہو سکتے ہیں۔

برمنگھم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے معلوم کیا ہے کہ لیپ ٹاپ، ہائی چیئرز ، اسمارٹ فونز کی تیاری میں استعمال ہونے والے زہریلے کیمیکل جو آگ نہیں پکڑ سکتے وہ آسانی سے جلد میں گھس کر خون میں داخل ہو سکتے ہیں۔

یہ مرکبات، جو کہ بہت سی گھریلو مصنوعات میں استعمال ہوتے ہیں، تھائرائیڈ کے فنکشن، دماغی نشوونما اور رحم کے افعال میں مداخلت کیساتھ ساتھ کینسر کے خطرات کو بڑھا سکتے ہیں۔

Leave a reply