شعیب ملک اورثناجاوید نے شادی کرلی

0
75

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کر لی۔

یہ خبر شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ثنا جاوید کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہی۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ الحمدللہ اور ہم نے آپکو جوڑے میں پیدا کیا۔

یاد رہے کہ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی جبکہ شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی۔

Leave a reply