کپتان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

0
41

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 22 جنوری کوسماعت کریگا ۔

سابق چیرمین پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں وکیل سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کررکھی ہے ۔

Leave a reply