سال کےاختتام پرسوناسستاہوگیا

0
51

ہاٹ لائن نیوز : سال 2023 کے آخر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ہفتہ کو صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 2082 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

Leave a reply