لاہور ہائیکورٹ

این اے 128 لاہور سے استحکام پارٹی کے عون چوہدری کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے فریقین کے وکلا کو دلائل کیلئے 14 مئی کو طلب کرلیا

عدالت میں مخالف فریقین کے وکلا کی جانب سے التوا کی استدعا

عدالت نے شہزاد شوکت سمیت دیگر وکلاء کی کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی

سینئر وکیل شہزاد شوکت سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، جونیئر وکیل

سلمان اکرم راجہ بھی تو سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، جسٹس علی باقر نجفی

جناب میں ان کا وکیل ہوں اور دلائل کیلئے تیار ہوں، بیرسٹر سمیر کھوسہ

جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی

سلیمان اکرم راجہ کی طرف سے سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے

درخواست میں ریٹرننگ افسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
جبکہ درخواست گزار کی جانب سے موقف احتیار کیا گیا ہے کہ
نامعلوم ڈنڈا بردار افراد نے ماڈل ٹائون پولنگ سٹیشن پر حملہ کیا درخواست گزار اور ساتھی حامیوں پر تشدد کیا گیا
ریٹرننگ افسر نے نتائج مرتب کرنے میں شرکت سے روک دیا
ریٹرننگ افسر کا نتائج تبدیل کرنا الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے
ریٹرننگ افسر کی جانب سے نتائج تبدیل کیے گیے
درخواست گزار کی جیت کو ناکامی میں تبدیل کر دیا گیا ۔موقف
عون چوہدری کو دھاندلی سے کامیاب ڈیکلیر کر دیا گیا ۔موقف
عدالت ریٹرننگ افسر کو نتائج روکنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے استدعا

عدالت عون چوہدری کی کامیابی کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد معطل کرے استدعا

Leave a reply