زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ؟

0
73

ہاٹ لائن نیوز: زرمبادلہ کے ذخائر 12.92 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

ایک ہفتے کے دوران حکومت کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 63 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

زرمبادلہ کے ذخائر 12.92 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 13 اکتوبر 2023 کو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.71 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.20 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 67 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

Leave a reply