نگران وفاقی کابینہ میں مزیداضافہ

0
64

ہاٹ لائن نیوز : مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

مولانا طاہر اشرفی نگراں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطیٰ ہوں گے۔

مولانا طاہر اشرفی کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

خیال رہے کہ مولانا طاہر اشرفی ماضی میں بھی اس عہدے پر کام کر چکے ہیں۔

Leave a reply