پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

0
78

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے سے 50618 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی مثبت رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 50365.15 پر بند ہوئی۔

واضح رہے کہ آج ڈالر 81 پیسے سستا ہو گیا ہے اور انٹربینک کاروبار کے دوران 278 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Leave a reply