زارا نور عباس شوبز سے کیوں دورہیں ؟

0
45

ہاٹ لائن نیوز: معروف فنکارہ زارانورعباس نےاداکاری کی دنیا سےعارضی ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔

زارا نور عباس نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے عارضی طور پر علیحدگی کا اعلان کیا اور ٹی وی شو میں مختلف موضوعات پر بات کی۔

انہوں نے کہا کہ میں کم از کم ایک سال کے لیے عارضی طور پر اسکرین سے دور رہوں گی، اس دوران میں اپنے خاندان کے لیے وقت وقف کروں گی۔

انہوں نے اپنی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں بہترین اداکارہ ہوں، جس کو میری اداکاری پر شک ہے وہ میرا کام دیکھ سکتاہے۔

Leave a reply