صادق آباد میں سڑک سے 2 افراد کی لاشیں ملی گئیں

0
55

ہاٹ لائن نیوز : صادق آباد کے چک نمبر 28 کے قریب سڑک سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق صادق آباد کے چک نمبر 28 کے قریب سڑک سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ دونوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے حادثے کا شکار ہونے والی موٹر سائیکل بھی ملی ہے۔ خدشہ ہے کہ دونوں افراد تیز رفتار گاڑی سے ٹکرائےہونگے۔

Leave a reply