دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ

0
48

ہاٹ لائن نیوز : چاکلیٹ تو تقریباً ہر خاص و عام کو پسند ہوتی مگر کوئی چاکلیٹ اتنی قیمتی بھی ہوتی ہے جس کی تھوڑی سی مقدار حاصل کرنے کے لئے 490ڈالرخرچ کرنے ہوں گے،صرف ایکواڈور کے چودہ کھیتوں میں پائے جانے والے نایاب کوکوا پودے سے تیار کی جانے والی چاکلیٹ دنیا کی مہنگی اور قیمتی ترین چاکلیٹ ہے۔

ایکواڈور کا چاکلیٹ برانڈ To’ak دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ بیچتا ہے،اگرچہ یہ نکتہ بہت بار اٹھایا گیا ہے کہ آیا اس چاکلیٹ کی قیمت جائز ہے یا نہیں؟
To’ak کی چھوٹی چاکلیٹ 490 ڈالر فی 50 گرام میں فروخت ہوتی ہے ،چاکلیٹ کے مہنگا اور قیمتی اور مہنگا ہونے کے پپیچھے صرف ایک نہیں بلکہ کئی وجوہات ہیں۔

Leave a reply