اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد خاتون کی وفات

0
49

ہاٹ لائن نیوز : داریا کوٹسارینکو یوکرائنی خاتون بطورِ سیاح یو۔اے۔ای میں آئی تھیں، اُنہوں نے یہاں سیاحت کے ساتھ ساتھ اپنے لیے نوکری بھی تلاش کرنا شروع کی، ان کو نہ صرف بہترین کیریئر کے مواقع ملے بلکہ وہ دینِ اسلام کی سادگی اور خوبصورتی سے بھی بےحد متاثر ہوئیں اور اُنہوں نے 25 مارچ کو یہاں اسلام قبول کر لیا۔

اسلام قبول کرنے سے قبل داریا کا تعلق مسیحی مذہب سے تھا جبکہ جب اُن کا انتقال ہوا تو وہ روزے کی حالت میں تھیں، دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے کچھ گھنٹے کے بعد ہی خاتون کو دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے اُن کا انتقال ہو گیا۔

Leave a reply