کلرکہار موٹر وے پر ٹریفک حادثہ

1
48

ہاٹ لائن نیوز : موٹروے پر کلر کہار کے قریب دو ٹریلرز میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثےکی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کر کے لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،حادثہ ٹریلر کی بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا، موٹروے کی دو لینز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

1 comment

  1. Instaflex Joint Review 1 April, 2024 at 01:01 Reply

    I recently noticed that you’ve taken the time to visit my website, and I wanted to express my heartfelt gratitude for your interest. Your support means a lot to me, and I’m truly grateful for your visit.

Leave a reply