دلہن کی انوکھی فرمائش

0
153

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے صوابی سے دلہا چھ باراتیوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں پشاور پہنچ گیا۔

دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لے کر اچنی بالا میں اپنے سسر رحمان شاہ کے گھر پہنچا جس میں 6 باراتیوں نے بھی شرکت کی۔

سسرال میں 30 منٹ قیام کے بعد دولہا دلہن کے ساتھ واپس صوابی چلا گیا اور سفر کا وقت اور قیام تقریباً 3 گھنٹے 40 منٹ تھا جس پر 8 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

ہیلی کاپٹر اچینی بالا سے 40 منٹ میں صوابی پہنچا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دولہا دلہن کی خواہش پوری کرتے ہوئے اسے ہیلی کاپٹر میں لے کر گیا۔

Leave a reply