چوہدری پرویز الہی فیملی کی قسمت کا فیصلہ محفوظ

0
72

ہاٹ لائن نیوز : ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی ،مونس الہی ، قیصرہ الہی کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔

ٹربیونل نے سماعت نو جنوری تک ملتوی کردی ۔

،وکیل شکایت کنندہ نے کہا کہ ریٹرنگ افسر کے فیصلے کی کاپی موصول نہیں ہوئی ، ٹربیونل کی جانب سے جاری نوٹس بھی موصول نہیں ہوا،تیاری کے لیے وقت دیا جائے ۔

ایڈووکیٹ شہزاد شوکت نے کہا کہ ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ یہاں ہی فراہم کر دیتے ہیں،دلائل مکمل کریں تاکہ فیصلہ ہو سکے ۔

ٹریبونل کے جج احمد ندیم ارشاد نے اپیل پر سماعت کی ۔

Leave a reply