جناح ہاوس پرحملہ کرنےوالوں کانامہ اعمال سامنے آگیا

0
70

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کے لیے مشکل گھڑی کا آغاز ہو گیا ۔

9مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا ۔

سانحہ 9 مئی مقدمات ،چیئرمین پی ٹی آئی ، عمر سرفراز چیمہ ، میاں محمود الرشید ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر گرفتار ملزمان قصور وار قرار دئیے گئے ۔

جناح ہاؤس حملہ کیس ، عسکری ٹاور حملہ ،شیر پاؤ پل ، شادمان تھانہ جلانے ، جسٹس مظاہر نقوی کے سکواڈ کی گاڑی کو جلانے کے مقدمے کا چالان بھی جمع کروادیا گیا ۔

Leave a reply