تقریریں نہیں اب عملی کام کرنا ہے

0
42

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں اسلام اباد ججز کے خط کے حوالے سے جنرل ہاوس کا اجلاس ہوا،سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ڈیموکریسی کو تباہ کر دیا ہے آج ہم نے یہاں سے فیصلہ کر کہ جانا ہے، یہاں تقریریں نہیں عملی کام کرنا ہے، قانون کو حتم کر دیا گیا ہے ہمیں اس پر عمل درآمد کروانا ہے کوئی خوف نہ کھائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کے خلاف کاروائی کرنی ہو گی اگر قانون ختم ہوگیا تو پھر لاء کے پروفشن کو ختم کرنا ہوگا، 24 کڑور میں سے 12 کڑور کی آبادی غربت میں زندگی گزار رہی ہے،لوگوں کے پاس کھانے کے پیسے نہیں,رہنے کو گھر نہیں،اور ٹیکس بھی یہی غریب لوگ دیتے ییں،فوج کا بجٹ بھی یہ غریب عوام پورا کرتی ہے تاکہ فوج رکھوالی کر سکے،اگر ایسا چلے گا تو پھر آپ رکھوالی نہیں کر سکیں گے، خدا کے لیے ہم فوج کی بہت عزت کرتے ہیں ہم نے آپ کے بجٹ کو پورا کیا ہے۔

Leave a reply