ایک صدی کے بعد کتاب لوٹا دی گئی

0
39

ہاٹ لائن نیوز : امریکی ریاست کولوراڈو کی ایک لائبریری پوڈرے لائبریریز نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ سر والٹر اسکاٹ کی لکھی گئی ایک کتاب کو 13 فروری 1919 کو فورٹ کولنز لائبریری میں لوٹایا جانا تھا۔

لائبریری کو کتاب ایک خاتون نے واپس کی جن کا کہنا تھا کہ یہ ان کے بھائی کو کینساس میں اپنی ماں کے سامان میں سے ملی ہے۔

Leave a reply