انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

0
59

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک میں آج کاروبار کےآغاز پر ڈالرکی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

اس اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279.45 روپے ہوگئی۔ گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار رہی اور اوپن مارکیٹ میں 24 پیسے تک بڑھ گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو ڈالر کی قیمت خرید 279.20 روپے اور قیمت فروخت 279.50 روپے پر برقرار رہی۔

Leave a reply