الیکشن 2024 ء میں شریف فیملی نے میدان مار لیا

0
78

ہاٹ لائن نیوز : این اے 130 سے میاں نواز شریف کامیاب ہوگئے اور پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کوشکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

جبکہ این اے 123 سے شہباز شریف جیت گئے ہیں ، انکے مقابلے میں عالیہ حمزہ مد مقابل تھی ، حمزہ شہباز یہاں سے صوبائی سیٹ بھی جیت گئے ہیں ۔

این اے 119 سے مریم نواز بھی ممبر قومی اسمبلی منتخب اور مریم نواز صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر بھی کامیاب ہوگئی ہے۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کمطابق این اے 118 سے حمزہ شہباز بھی فتح یاب قرار دے دئیے گئے ہیں ۔

Leave a reply