سترہ گھنٹے گزر جانے کا بعد بھی رزلٹ جاری نہ ہوسکا

0
85

ہاٹ لائن نیوز : پولنگ کا وقت ختم ہونے کو 17 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے بعد بھی نتائج جاری نہ کیے گئے ۔

الیکشن کے اپنے دئیے گئے وقت کو گزرے بھی 12 گھنٹے ہوگئے لیکن نتائج نہ آئے ۔

ابھی تک صوبہ بھر سے صوبائی اسمبلی کی 297میں سے صرف 41 نشستوں کے رزلٹ جاری کیے گیے ۔

صوبہ بھر کی صوبائی اسمبلی کی 255 نشستوں کے رزلٹ تاحال جاری نہ کیے گیے ۔

قومی اسمبلی کی 266 میں سے صرف 34 کے رزلٹ مکمل ہوسکے ۔

صوبہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 231 نشستوں کے رزلٹ تاحال جاری نہ کیے گیے۔

Leave a reply