آئی فون صارفین کیلیےنئےایموجیزمتعارف

0
51

ہاٹ لائن نیوز : ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.4ورژن متعارف کرا دیا ہے۔

سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح تبدیلیوں کے ساتھ 118 نئے ایموجیز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ایموجیز میں لائم، فینکس، مشروم، ٹوٹی ہوئی دھات کی زنجیر، دو ہلتے سر اور دیگر شامل ہیں۔ نئے ایموجیز میں 100 سے زیادہ مختلف رنگوں والے افراد بھی شامل ہیں، جن میں سے کچھ چھڑی اٹھائے ہوئے ہیں اور کچھ وہیل چیئر پر ہیں۔ یونیکوڈ کی جانب سے 118 نئے ایموجیز جاری کیے گئے ہیں۔

Leave a reply