خبردار ؛ صبح کا ناشتہ نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے

0
36

ہاٹ لائن نیوز : ناشتے میں ڈبل روٹی کھانے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟ ماہرین نے تحقیقات میں بڑا انکشاف کر دیا۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر آپ ناشتے میں سفید ڈبل روٹی کھانا پسند کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے کسی اور کھانے میں بدل دیں کیونکہ یہ عادت آپ کی شخصیت کی دلکشی کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ اس کے مقابلے میں ناشتے کے لیے پھل ، براؤن بریڈ یا دیسی گندم سے بنی اشیاء کا استعمال انسان کو پرکشش بناتا ہے یہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

محققین کا خیال ہے کہ ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس سے بنی غذائیں کھانے سے خون میں شوگر اور انسولین کی سطح میں تبدیلی آتی ہے جس کے کھانے کے فوراً بعد جلد پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جب کہ طویل مدتی بنیادوں پر ہارمونز کو بھی متاثر کرتے ہیں۔

Leave a reply