پی ٹی آئی کی جانب سےجمیل سلیم کے کاغذات نامزدگی منظور

0
182

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کی جانب سے پی پی 162سے جمیل سلیم کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ۔

جنرل الیکشن 2024ء کا معاملہ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی پی پی 162 کے امیدوارں کی لسٹیں جاری کر دی گئیں ۔

الیکشن کمیشن نے جمع کروائے کاغذات نامزدگی پی پی 162 کی لیسٹیں جاری کر دی ، پی پی 162 سے محتلف سیاسی جماعتوں کے 55 کے قریب امیدواروں کی جانب سے کاغذات جمع کروائے گے تھے ۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےپی پی162 جمیل سلیم کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئےجبکہ پی پی 162 میں ن لیگ کی جانب سے نذیر چوہان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔

Leave a reply