پاک بھارت ٹاکرا : امریکی قونصل جنرل کس ٹیم کے ساتھ ؟

0
32

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز ) پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے امریکی قونصل جنرل نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔

ایشیاء کپ کے سب سے دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی۔

پاکستان میں تعینات امریکی قونصل جنرل بھی کرکٹ کی دیوانی نکلیں ۔ پاک بھارت میچ شروع ہونے سے قبل انہوں ںے انتہائی پر جوش ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

ویڈیو میں امریکی کونسل جنرل کو پاکستان کی حمایت میں پاک کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

Leave a reply