پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں شدید مندی کارجحان

41
369

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے۔

بینچ مارک KSA 100 انڈیکس 1,494 پوائنٹس گر کر 60,210 پر آگیا جو گزشتہ کاروباری روز 61,705 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ 18 دسمبر کو 100 انڈیکس میں 925 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی جب کہ گزشتہ ہفتے انڈیکس 4 ہزار 425 پوائنٹس کی کمی کے بعد 62 ہزار کی نفسیاتی سطح سے نیچے چلا گیا تھا۔

41 comments

Leave a reply