مسلم لیگ ن کے رہنما قتل کیس میں احاطہ عدالت سے گرفتار

0
116

مسلم لیگ ن کے رہنما قتل کیس میں احاطہ عدالت سے گرفتار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری تنویر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا، لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی، جسٹس صداقت علی خان نے ان کی ضمانت خارج کی، راولپنڈی پولیس نے سابق ایم۔ پی۔ اے چودھری عدنان قتل کیس میں انہیں گرفتار کیا ہے، چودھری تنویر حسین کو گرفتاری کے بعد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Leave a reply