خلیل الرحمان قمر کیس میں لڑکی کا میڈیکل کروانے کا عدالتی حکم

0
172

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

خلیل الرّحمٰان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ
آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت
عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
عدالت نے ملزمہ میڈیکل کروانے ک حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی
ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع دی جائے،تفتیشی آفیسر

ملزمہ آمنہ عروج ہنی ٹریپ میں ملوث نہیں ہے وکیل آمنہ عروج
آمنہ عروج کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں ہے وکیل آمنہ عروج

Leave a reply