خطرناک وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ
کمبوڈیا: (ہاٹ لائن نیوز) کمبوڈیا میں 7 سال بعد پہلی مرتبہ زیکا وائرس دیکھنے میں آیا ہے ۔
کمبوڈیا کے امور صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں سال 2016 ء سے لے کر اب تک پہلی مرتبہ زیکا وائرس دیکھا گیا ہے۔
امور صحت کا مزید کہنا ہے کہ کامپونگ تھوم کے نامی علاقہ میں ایک 7 سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کے شبہ میں ہسپتال لایا گیا تھا ، جہاں بچے میں زیکا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔