نئے منتخب وزیراعظم کب حلف اٹھائیں گے ؟

0
83

ہاٹ لائن نیوز : نو منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھائیں گے اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگلے ہفتے 24 کروڑ پاکستانیوں کے منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔

پاکستان کے وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب جمعرات، 29 فروری یا جمعہ، یکم مارچ 2024 کوایوان صدر میں منعقد ہوگی۔

پاکستانی قومی اسمبلی 28 یا 29 فروری کو وزیر اعظم کے عہدے کا انتخاب کریگی، لہٰذا یکم مارچ 2024 تک پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Leave a reply