بجلی مزیدمہنگی کردی گئی

0
175

ہاٹ لائن نیوز : حکومت نے کراچی کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی کر دی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

اتھارٹی کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے مہنگی کردی گئی، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔

نیپرا کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

Leave a reply