آئندہ ہفتے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

0
101

آئندہ ہفتے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے میں اسلام آباد، گلگت بلتستان ،کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارشوں کی وارننگ دی ہے، کل رات بھی اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش ہوئی۔

این۔ ڈی۔ ایم۔ اے نے بلوچستان اور پنجاب کے ندی نالوں میں سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کچے مکانوں اور نشیبی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں۔

Leave a reply