شوبز
بھارتی فلمساز وکرم بھٹ اہلیہ سمیت مالیاتی فراڈ کیس میں گرفتار
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار وکرم بھٹ کو ان کی اہلیہ شویتامبری بھٹ کے ساتھ ایک بڑے مالیاتی دھوکا دہی کے ...اداکار خاقان شاہنواز اور سبینہ سید نے منگنی کااعلان کردیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی ...یوٹیوبر “ڈکی بھائی” نے 100 روز بعد خاموشی توڑنے کا اعلان کر دیا
یوٹیوبر “ڈکی بھائی” نے 100 روز بعد خاموشی توڑنے کا اعلان کر دیا معروف یوٹیوبر سعد الرحمان، جنہیں زیادہ تر “ڈکی بھائی” ...خیرپور : ٹک ٹاکر عمیر نے خودکشی کرلی
خیر پور شہر سندھ کے رہائشی ، مشہور ٹک ٹوکر عمیر عباسی نے خود کو سر میں گولی مار کر اپنی زندگی ...کرینہ کپور سے نکاح کا دعویٰ؛ مفتی عبدالقوی کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا
ایک نجی پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی نے بالی وُڈ اداکارہ کرینہ کپور کے حوالے سے ایک غیر ...مومنہ اقبال کے نئے فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب توجہ سمیٹی ہے، جہاں مداح ان کے نئے ...’ٹو مچ‘ میں نہ آنے پر شاہ رخ خان نے معذرت کر دی
بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے حال ہی میں یہ وضاحت کی ہے کہ وہ اداکارہ کاجول اور ٹوئنکل ...پاکستان میں 2025 کا سب سے زیادہ سنا جانے والا گلوکار طلحہ انجم قرار
اسپوٹائفائی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق، طلحہ انجم مسلسل دوسری بار پاکستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے مقامی گلوکار بن ...شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان پر سوشل میڈیا پر تنقید
بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ...وجے دیوراکونڈا کے ساتھ شادی کی افواہیں: رشمیکا نے اپنی خاموشی توڑ دی
اداکارہ رشمیکا مندنا نے اپنے اور اداکار وجے دیوراکونڈا کے حوالے سے جاری شادی کی افواہوں پر پہلی بار بات کی ہے۔ ...
















