بین الا قوامی
اسپین کے وزیراعظم کا غزہ میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ
بارسلونا – اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ...غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دو سال مکمل، 66 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 92 ...
غزہ پر اسرائیل کی جانب سے جاری فوجی کارروائیوں کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے ...حماس کے چھ اہم مطالبات، غزہ میں اسرائیلی “جعلی فتح” کو تسلیم نہیں کریں ...
مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں جاری بالواسطہ مذاکرات میں فلسطینی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ ...ایسواتینی کا شاہی قافلہ، سوشل میڈیا پر عوامی غصہ بھڑک اٹھا
افریقی ملک ایسواتینی کے بادشاہ مسواتی سوئم کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں ...قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی پر بات چیت، حماس اور اسرائیل کے مذاکرات جاری
مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دن امید افزا رہا۔ بات چیت میں ...“ہماری اذیت کچھ نہیں، غزہ کے بچوں کو بچائیں: گریٹا کی عالمی اپیل”
سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور درجنوں دیگر کارکنان اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد یونان پہنچ گئے، جہاں فلسطین ...فرانس: وزیر اعظم سیبسٹین لاکورنو مستعفی، صدر میکرون نے استعفیٰ منظور کر لیا
پیرس: فرانس کے وزیر اعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 دن بعد استعفیٰ دے دیا، جسے صدر ایمانوئل میکرون ...برطانیہ: پیس ہیون میں مسجد کو آگ لگا دی گئی
برطانیہ کے جنوبی ساحلی علاقے پیس ہیون میں ایک مسجد کو ہفتے کی شب آگ لگا دی گئی۔ واقعے کے وقت مسجد ...شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں افراد جاں بحق
نیپال میں حالیہ شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جہاں مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے واقعات کے باعث ...حماس نے غیر مسلح ہونے سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا
غزہ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے امکانات کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس آج مصر کے شہر شرم ...
















