بین الا قوامی
جنوبی کوریا: سابق صدر یون سک یول کو 30 سال قید کی سزا
سیئول: جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور دشمن کی معاونت سے ...تھائی لینڈ کی شہزادی باجراکیتیابھا 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
تھائی لینڈ کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی باجراکیتیابھا نریندرا دیبیاوتی 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ...ایران اور یو اے ای کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے ...
تہران اور ابوظہبی کے درمیان اعلیٰ سطحی قومی سلامتی حکام کی حالیہ ملاقات کو دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم پیش ...امریکا نے ایران کے خلاف مجوزہ عسکری کارروائی مؤخر کر دی، مذاکرات جاری
امریکا نے ایران کے خلاف مجوزہ عسکری کارروائی مؤخر کر دی، مذاکرات جاری واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے ...کاکروچ جنتا پارٹی کے جواب میں خرگوش جنتا پارٹی میدان میں آگئی
بھارتی سوشل میڈیا شخصیت اور بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلوش یادو نے آن لائن جاری سیاسی طنز و مزاح ...امریکی بمباری کے بعد ایران کا بڑا وار، خلیجی خطہ ہائی الرٹ پر
مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک ...ایران کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل، قومی خودمختاری کے دفاع کا عزم
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ مزید کارروائیوں کے اشاروں پر ردعمل دیتے ...امریکا نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کا عندیہ دے دیا، ٹرمپ کے سخت بیانات
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں سست روی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خبردار ...نیپال کا بھارتی آموں کی درآمد پر پابندی، مقامی منڈی متاثر ہونے کا خدشہ
نیپال نے بھارت سے آنے والے آموں کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد مقامی منڈیوں میں ...مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی، واشنگٹن اور تہران کے درمیان تناؤ میں اضافہ
تازہ اطلاعات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان فوجی کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ...
















