کاروبار
اربوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء پکڑی گئیں
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) اسلام آباد کے کسٹمز حکام نے لاہور اور شیخوپورہ میں اسمگل شدہ سامان کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ...زہریلی گیس کی فروخت کا خطرناک انکشاف
کراچی:(ہاٹ لائن نیوز) ملک بھر میں ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایل پی ...کیا بینک ڈپازٹس محفوظ ہیں؟
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں قائم بینکاری ...کون سی اشیاءافغانستان بھیجنے پر پابندی
اسلام آباد: (ہاٹ لائن نیوز) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے 212 اشیا کی افغانستان منتقلی پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، ...پی آئی اے کی فلائٹ کو کینیڈا میں روکےجانے کی وجہ سامنے آگئی
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان ائیرلائن کی پرواز کینیڈا میں بند ہونے سے متعلق انتظامیہ کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ...کاروبارکےآغاز پرڈالرکوجھٹکا
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سے ڈالر کی قدر میں کمی ہو رہی ہے۔ کاروبار ...چینی کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
فیصل آباد: (ہاٹ لائن نیوز) ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائیوں کے نتیجے میں فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے ...عوام کوبجلی کاتازہ ترین جھٹکا
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) مہنگائی کے باعث حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، بجلی کی قیمت میں 3 روپے ...گوشت کی قیمت میں ریکارڈکمی
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 17 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ...ٹیکس کلیکشن میں اضافہ
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) سندھ ریونیو بورڈ کے ٹیکس کلیکشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بورڈ نے بتایا کہ ستمبر 2023ء ...






