بجلی کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ

0
132

 

ہاٹ لائن نیوز : ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

بجلی کے صارفین سے اضافی چارجز نومبر کے بلوں میں لیے جائیں گے،اضافہ لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر لاگو نہیں ہوں گے۔

Leave a reply