ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ؟

0
77

ہاٹ لائن نیوز: کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 200 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 730 پر پہنچ گیا۔

Leave a reply