ایران نے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا

0
166
ایران نے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا

ایران نے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا

ایران کی جانب سے اسرائیل پر فتح ون ہائپر سونک میزائل داغ گیا ہے، اور انہوں نے اسرائیل کی فضائی حدود پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ایران اسرائیل جنگ شدت اختیار کر گئی ہے، پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن وعدہ صادق سوم کے تحت وسطی اور شمالی اسرائیل پر بیس کے قریب میزائل داغے گئے ہیں اور دارالحکومت تل ابیب پر ہائپر سونک میزائل فائر کیے گئے ہیں، ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں کئی جگہ پر آگ لگ گئی، فتح ون میزائل نے اسرائیلی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا، فتح 1 میزائل اسرائیل کے دفاعی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے، یہ پیش رفت صدر ٹرمپ کے ایران سے ’غیر مشروط ہتھیار ڈالنے‘ کے مطالبے کے کچھ گھنٹوں بعد سامنے آئی ہے۔

Leave a reply