اس حکومت کو معشیت کا کچھ پتہ نہیں ہے

0
49

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دھشتگردی عدالت میں عمر ایوب خان کی گفتگو،
انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ چلنا حکومت کے رویے پر منحصر ہے،دیکھنا یہ ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی ، بشرای بی بی ، شاہ محمود قریشی اور دیگر گرفتار رہنماوں سے کیسا سلوک کرتی ہے، جب تک ہمارے گرفتار رہنما رہا نہیں ہوں گے حکومت کے ساتھ سمجھوتہ نہیں ہو گا،اس حکومت کو معیشت کا زیرو علم نہیں ہے ان سے معشیت پر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے،اس حکومت نے پہلے بھی ملک کا دیوالیہ نکالا تھا اور اب دوبارہ وہی کچھ کر رہے ہیں۔

Leave a reply