شادی ماتم میں تبدیل

0
144
شادی ماتم میں تبدیل

شادی ماتم میں تبدیل

بھارتی ریاست راجستھان میں ٹریفک حادثے میں پیش دولہا اور دلہن سمیت پانچ افراد جان بحق، جموارم گڑھ میں منوہر ہائی وے پر ٹرک اور گاڑی میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ سات افراد شدید زخمی ہوئے،پولیس حکام کے مطابق گاڑی میں نوبیاہتا دولہا اور دلہن سمیت 14 افراد سوار تھے، متاثرین شادی کے بعد ریاست مدھیہ پریش سے واپس آ رہے تھے، ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی گئی جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینس سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply