پاک بھارت جنگ کا خطرہ اب بھی ہے

0
254
پاک بھارت جنگ کا خطرہ اب بھی ہے

پاک بھارت جنگ کا خطرہ اب بھی ہے

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ انڈیا کے ساتھ جنگ کا خطرہ اب بھی موجود ہے، انہوں نے کہا کہ اگر دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہو گا، انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اب دنیا بھر میں اجاگر ہو چکا ہے، شملہ معاہدہ فارغ ہو چکا ہے، اب سیز فائر اور ایل۔ او۔ سی کی حیثیت پر بات ہو گی، انہوں نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل اور سائبر وار میں ہمیں انڈیا کے خلاف قابل قدر کامیابی حاصل ہوئی، کچھ گھنٹوں میں انڈیا کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔

Leave a reply